ابنا: ریڈیو تہران کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاھد کا کہنا ہے کہ طالبان نے کل رات صوبہ پروان کے شہر بگرام کے نصر گاوں میں امریکہ کے ایک جاسوسی کے طیارے کو نشانہ بنا کر سرنگوں کردیا۔امریکہ جاسوسی کے طیاروں سے پاکستان،افغانستان اور یمن سمیت کئی دیگر ممالک میں اپنے مزموم مقاصد کیلئے حملے کرتا ہے کہ جس کی وجہ سے اب تک ہزاروں افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ھیں۔امریکہ کے اس قسم کے حملوں پر پاکستان اور اقوام متحدہ نے سخت احتجاج کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/242
2 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 405421
طالبان نے افغانستان میں امریکہ کے ایک جاسوسی کے طیارے کو سرنگوں کرنے کا دعوی کیا ہے۔